موسم کی خرابی کے باعث ایک پرواز منسوخ ،متعدد تاخیرکا شکار
لاہور (ا ین این آئی) لاہو رکے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی کے باعث ایک پرواز منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیرکا شکار ہوئیں ۔ سرین ایئرکی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 525منسوخ جبکہ ایئر بلیو کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 410 ،ایئر بلیو کی دبئی سے لاہور آنے… Continue 23reading موسم کی خرابی کے باعث ایک پرواز منسوخ ،متعدد تاخیرکا شکار