ثاقب نثار کہتا ہے عمران کو صادق و امین کا پورا سرٹیفکیٹ نہیں دیا ،کیا کوئی صداقت اور امانت کا آدھا سرٹیفکیٹ ہوتا ہے؟، مریم نواز
شیخوپورہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر و چیف آر گنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کہتا ہے عمران کو صادق و امین کا پورا سرٹیفکیٹ نہیں دیا تھا، کیا کوئی صداقت اور امانت کا آدھا سرٹیفکیٹ ہوتا ہے؟تمہارا وٹس ایپ نہیں تمہارے فیصلوں سے غریب کا… Continue 23reading ثاقب نثار کہتا ہے عمران کو صادق و امین کا پورا سرٹیفکیٹ نہیں دیا ،کیا کوئی صداقت اور امانت کا آدھا سرٹیفکیٹ ہوتا ہے؟، مریم نواز

































