اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

منڈی بہاوالدین میں شہریوں نے سیاسی جماعتوں کو مسترد کرتے ہوئے آزاد امیدواروں کا انتخاب کیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

منڈی بہاوالدین میں شہریوں نے سیاسی جماعتوں کو مسترد کرتے ہوئے آزاد امیدواروں کا انتخاب کیا

گجرات (نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میںپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین79یونین کونسلز میں انتخاب ہوا جس میں شہریوں نے تمام سیاسی جماعتوں کو مسترد کرتے ہوئے آزاد امیدواروں کو منتخب کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین میں مجموعی طور پر 42آزاد امیدوار چیئرمین کی نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں ایسی… Continue 23reading منڈی بہاوالدین میں شہریوں نے سیاسی جماعتوں کو مسترد کرتے ہوئے آزاد امیدواروں کا انتخاب کیا

ممتازقادری کی رہائی ،حکمرانوں کودوٹوک پیغام دے دیاگیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ممتازقادری کی رہائی ،حکمرانوں کودوٹوک پیغام دے دیاگیا

کراچی (نیوزڈیسک) ممتاز قادری کے حق میں کر اچی ،پشا ور ،کو ئٹہ ،میر پور، چا رسدہ، مردان سمیت ملک بھر میںریلیاں نکالی اور دھرنے دیئے گئے اس موقع پر ممتاز قادری کی رہائی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے عزم کیا گیا۔ کراچی میں تنظیمات اہلسنت کے تحت نورانی چورنگی (نمائش) پر ممتاز قادری کی… Continue 23reading ممتازقادری کی رہائی ،حکمرانوں کودوٹوک پیغام دے دیاگیا

فہمیدہ اورحسنین مرزا سے استعفے طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

فہمیدہ اورحسنین مرزا سے استعفے طلب کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی ڈرگئی اورذوالفقارمرزاکے بارے میں اہم فیصلہ کرلیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی قیادت نے بدین کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی شکست کے بعد سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقا ر مرزا کی اہلیہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے صاحبزادے حسنین مرزا سے استعفیٰ طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔اگر یہ دونوں… Continue 23reading فہمیدہ اورحسنین مرزا سے استعفے طلب کرنے کا فیصلہ

ذوالفقار مرزا نے میدان کیسے مار لیا ؟

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذوالفقار مرزا نے میدان کیسے مار لیا ؟

کراچی (نیوزڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کسی اور نتیجے نے اس قدر دلچسپی پیدنہیں کی جس قدر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی قیادت میں گروپ نے بدین میں انتخابی میدان مار کر پیدا کی جو لاڑکانہ کے بعد پیپلز پارٹی کا مضبوط ترین گڑھ شمار ہوتا تھا۔ پیپلز پارٹی سندھ میں اپنی واضح کامیابی… Continue 23reading ذوالفقار مرزا نے میدان کیسے مار لیا ؟

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن احکامات پر عملدرآمد کرانے میں بے بس رہا، فافین

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن احکامات پر عملدرآمد کرانے میں بے بس رہا، فافین

اسلام آبا(نیوزڈیسک) فافین نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بارے میں اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جمعہ کو نیشنل پریس کلب میں فری اینڈ فیئر نیٹ ورک(فافین ) کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فافین کے چیف ایگزیکٹو شاہد فیاض،… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن احکامات پر عملدرآمد کرانے میں بے بس رہا، فافین

یو سی شلبانڈئی میں (ن) لیگ ، اے این پی کے درجنوں افراد نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

یو سی شلبانڈئی میں (ن) لیگ ، اے این پی کے درجنوں افراد نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کردیا

بونیر (نیوزڈیسک) یوسی شلبانڈئی میں مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی کے درجنوں افراد نے جمعیت علماء اسلام (ف )میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس سلسلے میں ایک پر وقار شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے ضلعی رہنماء سردار علی خان آف چناڑ نے کہا کہ 22نومبر کا محمود غزنوی کانفرنس… Continue 23reading یو سی شلبانڈئی میں (ن) لیگ ، اے این پی کے درجنوں افراد نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کردیا

نعیم الحق نے ریحام خان کو غیر اخلاقی ٹیکسٹ میسج بھیجے,بابر ایس اکبر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

نعیم الحق نے ریحام خان کو غیر اخلاقی ٹیکسٹ میسج بھیجے,بابر ایس اکبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ناراض بانی رہنما بابر ایس اکبر نے دعویٰکیا ہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو تحرک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق غیر اخلاقی ٹیکسٹ میسج بھجوایا کرتے تھے ۔ نعیم الحق نے تحریک انصاف کراچی کی مقتول رہنما زہرہ شاہدہ کو بھی اسی طرح… Continue 23reading نعیم الحق نے ریحام خان کو غیر اخلاقی ٹیکسٹ میسج بھیجے,بابر ایس اکبر

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا عمران خان کو خط، بلدیاتی انتخابات میں جانبدار ی کے ثبوت مانگ لیے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا عمران خان کو خط، بلدیاتی انتخابات میں جانبدار ی کے ثبوت مانگ لیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں ضلعی انتظامیہ نے بلدیاتی انتخابات میں جانبدار ی کے ثبوت مانگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ضلعی انتظامیہ پر جانبداری کا الزام لگایا تھا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا عمران خان کو خط، بلدیاتی انتخابات میں جانبدار ی کے ثبوت مانگ لیے

ڈی این اے رپورٹ آگئی، گیتا کا خاندان ہونے کے دعویدارجھوٹے نکلے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈی این اے رپورٹ آگئی، گیتا کا خاندان ہونے کے دعویدارجھوٹے نکلے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ایک عشرے سے زائد عرصہ قیام کے بعد واپس بھارت لوٹنے والی گونگی اور بہری ہندو لڑکی گیتا کے خاندان ہونے کے دعویدار جھوٹے نکلے۔ڈی این اے رپورٹ نے گیتا کے خاندان ہونے کے دعویداروں کی قلعی کھول دی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی خارجہ امورکی ملکی وزارت کے… Continue 23reading ڈی این اے رپورٹ آگئی، گیتا کا خاندان ہونے کے دعویدارجھوٹے نکلے