اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے نیو ٹی وی کیساتھ 50لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کے معاہدے پر دستخط کررکھے ہیں جبکہ اب نجی ٹی وی کے مالک کوان کے پروگرام کوختم کرنے کابے صبری سے انتظارہے جبکہ ریحام خان اس چینل کئی اورمراعات بھی لے رہی ہیں ۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق تین نجی ٹی وی چینلوں نے انہیں ماہانہ لاکھوں روپے پراینکرپرسن کی پیشکش کی تھی لیکن انہوں نے اس پیشکش اس لئے ٹھکرادیاتھاکہ ان میں سے ایک چینل کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے ریحام خان کو”چڑیل “کہاگیاتھا۔