لاہور(نیوزڈیسک) لاہورمیں 13سالہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی کاکیس ۔ریس کورس پولیس کی جانب سے کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم عمر یاسین، امیر محمد اور قمر الزمان نے طالبہ سے زیادتی نہیں کی جبکہ ان تینوں ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ بھی ا? چکی ہے جو میچ نہیں ہوئی، پولیس نے تینوں ملزمان کو مقدمات سے ڈسچارج کرنے کی سفارش کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ بدھ کے روز پولیس کی رپورٹ آنے کے بعد کیس کا حتمی فیصلہ کریں گے۔
لاہورمیں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کاکیس ،پولیس نے وہی کیاجس کاڈرتھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































