بڑے بڑے نام زِد میں آگئے،نیب کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بڑے بڑے نام زِد میں آگئے،نیب کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی،نیب نے راجہ پرویز اور رانا مشہود سمیت کرپشن کے 7 کیسز کی تحقیقات کی منظوری دیدی،چیرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں کرپشن کے 7 کیسز کی تحقیقات کی منظوری دی گئی۔ نیب کے ایگزیکٹو… Continue 23reading بڑے بڑے نام زِد میں آگئے،نیب کے اعلان پر کھلبلی مچ گئی