نئے پارٹی صدر کافیصلہ ،پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا مخدوم امین فہیم کے چہلم پر دوٹوک جواب
ہالہ(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سنیئررہنمااور سروری جماعت کے روحانی پیشواءمخدوم امین فہیم کے چہلم کے حوالے سے اتوارکو مخدوم ہاﺅس ہالہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری،وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ،قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر الزمان کائرہ،سید کے سینئروزیرتعلیم نثار احمد کھوڑوسمیت… Continue 23reading نئے پارٹی صدر کافیصلہ ،پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا مخدوم امین فہیم کے چہلم پر دوٹوک جواب