جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

روسی طیارے کی تباہی, روس نے ایران سے اتحادکرلیا،عرب ممالک پریشان

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

روسی طیارے کی تباہی, روس نے ایران سے اتحادکرلیا،عرب ممالک پریشان

ماسکو(نیوزڈیسک) ترکی کی طرف سے روس کاطیارہ گرانے کے بعد روس اورایران کے درمان 80کروڑڈالرزکا ایک اہم دفاعی معاہدہ طے پاگیاہے اوراس پرعمل درآمد بھی شروع ہوگیاہے ۔روس نے اپنے اتحادی ملک ایران کوایس 300فضائی دفاعی نظام کی ترسیل شروع کردی ہے ۔روسی صدرولادی میرپوٹن کے مشیرولادی میرکورٹین نے کہاہے کہ ایران کوایس 300فضائی دفاعی… Continue 23reading روسی طیارے کی تباہی, روس نے ایران سے اتحادکرلیا،عرب ممالک پریشان

کراچی بلدیاتی انتخابات، مولانافضل الرحمان اورعمران خان اتحادی بن گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

کراچی بلدیاتی انتخابات، مولانافضل الرحمان اورعمران خان اتحادی بن گئے

کراچی (نیوزڈیسک) مولانافضل الرحمان اورعمران خان اتحادی بن گئے ۔پاکستان کے شہریوں نے بلدیاتی انتخابات کے دوران کئی انتخابی اتحاددیکھے ہیں لیکن کراچی میں ایک دوسرے کے سخت حریف مولانافضل الرحمان اورعمران خان کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں اتحاد نے سب کوحیران کردیاہے ۔کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اورنگی ٹاﺅن کی یونین کونسل… Continue 23reading کراچی بلدیاتی انتخابات، مولانافضل الرحمان اورعمران خان اتحادی بن گئے

حامد میر کا مشرف پر الزام ،مشرف نے جواب دیدیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

حامد میر کا مشرف پر الزام ،مشرف نے جواب دیدیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے پاکستان کے سینئیر صحافی حامد میر کے رقم کی پیشکش سے متعلق عائد کیے گئے الزامات کو مسترد کر دیا . حامد میر نے سابق صدر پر الزام عائد کیا تھا کہ اپنے دورٍ حکومت میں پرویز مشرف… Continue 23reading حامد میر کا مشرف پر الزام ،مشرف نے جواب دیدیا

بھارت کی سازشوں کیخلاف حافظ سعید چپ نہ رہ سکے، دل کھول کر بول پڑے

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

بھارت کی سازشوں کیخلاف حافظ سعید چپ نہ رہ سکے، دل کھول کر بول پڑے

لاہور(نیوز ڈیسک)امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بی جے پی اور مودی سرکار کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ مسجدیں اللہ کا گھر ہیں ان کی جگہ کچھ اور نہیں بن سکتا۔ بابری مسجد کی جگہ ان شاء اللہ دوبارہ مسجد… Continue 23reading بھارت کی سازشوں کیخلاف حافظ سعید چپ نہ رہ سکے، دل کھول کر بول پڑے

معروف صحافی نے ریحام بارے نیا انکشاف کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

معروف صحافی نے ریحام بارے نیا انکشاف کردیا

لاہور( نیوز دیسک)عمران خان اور ریحام کی شادی اور بعد ازاں علیحدگی کی خبر دینے والے سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ دونوں کی شادی کی وحی نازل نہیں ہوئی تھی خبر موجود تھی جسے تصدیق کرنے کے بعد نشر کیا ، اگر ریحام خان اپنی کوئی بات کہنا چاہتی ہیں تو پلیٹ… Continue 23reading معروف صحافی نے ریحام بارے نیا انکشاف کردیا

اہم اعلان کرکے اسد عمر نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

اہم اعلان کرکے اسد عمر نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ میں رد و بدل کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کی جائے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں مینڈیٹ کے خلاف کسی قسم کا کھیل برداشت نہیں کیا جائے گا اور اگرپی ٹی آئی کے مینڈیٹ میں… Continue 23reading اہم اعلان کرکے اسد عمر نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

پولیس اور گارڈ نے ڈکیتی کا بہت بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

پولیس اور گارڈ نے ڈکیتی کا بہت بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے نجی بینک میں پولیس اور گارڈ نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی ، ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک گارڈ زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق چار نقاب پوش ڈاکووں سٹیلائٹ ٹاون کے نجی بینک میں ڈکیتی کرنے کے ارادے سے داخل ہونے کی کوشش کی تاہم بینک کے باہر ڈیوٹی پر… Continue 23reading پولیس اور گارڈ نے ڈکیتی کا بہت بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

بھارتی چینل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

بھارتی چینل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیمرا کی جانب سے ملک میں غیر قانونی بھارتی ڈش ٹی وی سروسز کیخلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں بھارتی ڈش سروسز کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد ہے تاہم اس کے باوجود ملک بھر میں پڑے پیمانے پر نہ صرف اس سروس کی فروخت جاری ہے بلکہ… Continue 23reading بھارتی چینل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ بونیر سے پکڑا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ بونیر سے پکڑا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے بونیر میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ پکڑلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے بونیر میں بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی… Continue 23reading بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ بونیر سے پکڑا گیا