لودھراں انتخابات ،اتنی برتری کہ پکڑنامشکل ہی ناممکن
لودھراں (نیوزڈیسک) لودھراں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوارجہانگیر خان ترین نے 85517جبکہ ن لیگ کے امیدوارصدیق خان بلوچ نے 60601ووٹ لے کردوسرے نمبرپرہیں،ابھی تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوارکو24916ووٹوں کی برتری حاصل ہے ۔ابھی تک 194پولنگ سٹیشنوں کے نتائج موصول ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading لودھراں انتخابات ،اتنی برتری کہ پکڑنامشکل ہی ناممکن