‘عالمی برادری شیوسینا کی کارروائیوں کا نوٹس لے’
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی دفتر خارجہ نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کی کارروائیوں کا نوٹس لے۔ترجمان دفتر خارجہ قاضی خیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ شیو سینا کے حوالے سے پاکستان بارہا اپنے تحفظات کا اظہار کرچکا ہے۔ترجمان نے کہا کہ… Continue 23reading ‘عالمی برادری شیوسینا کی کارروائیوں کا نوٹس لے’