پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے میئرز اورچیئرمینوں کے انتخاب کا طریقہ تبدیل،آرڈیننس جاری

21  جنوری‬‮  2016

لاہور(نیوزڈیسک) گورنر پنجاب کی جانب سے جاری کردہ لوکل باڈیز ترمیمی آرڈیننس کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے میئرز اور چیئرمینوں کا انتخاب سیکرٹ بیلٹ سے نہیں ہو گا۔ پنجاب میں اوپن ڈویڑن کی بنیاد پر میئر یا چیئرمین منتخب ہوں گے۔ ترمیمی آرڈیننس کے مطابق چناو¿ اسپیشل سیٹوں پر نہیں بلکہ متناسب نمائندگی کی بنیاد پر ہو گا۔ ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر تعلیم بی اے، تجریہ تین سال درکار ہو گا اور ٹیکنو کریٹ کی نشست پر امیدوار کی تعلیمی قابلیت ایم اے ہونے کی صورت میں تجربہ درکار نہیں ہو گا۔دریں اثناء، بلدیاتی ایکٹ میں کی جانے والی ترمیم کے مطابق، میئر اور چیئرمین کا انتخاب ارکان کی تقسیم کی بنیاد پر ہو گا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…