ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پھانسیوں کا ممکنہ رد عمل، بنگلہ دیش نے اسلام آباد میں سفارتخانہ بند کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

پھانسیوں کا ممکنہ رد عمل، بنگلہ دیش نے اسلام آباد میں سفارتخانہ بند کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں قائم بنگلہ دیشی سفارت خانے نے پاکستانی ملازمین کو رخصت پر بھیج دیا، بنگلہ دیش حکومت نے اپنا سفارت خانہ عدالتوں کی جانب سے سیاستدانوں کو پھانسیاں دیئے جانے کے ممکنہ رد عمل کے پیش نظر بند کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کی حکومت… Continue 23reading پھانسیوں کا ممکنہ رد عمل، بنگلہ دیش نے اسلام آباد میں سفارتخانہ بند کر دیا

آصف علی زرداری کی کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک‘ آخر معاملہ ہے کیا؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصف علی زرداری کی کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک‘ آخر معاملہ ہے کیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹھارہ سال سے پاکستانی شہری کو ایس جی ایس کوٹیکنا کیس میں ملوث کیا گیا تھا اور اب قوم کو بتایا جا رہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر فرخ سلیم نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں… Continue 23reading آصف علی زرداری کی کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک‘ آخر معاملہ ہے کیا؟

کراچی میں فراہمی و نکاسی آب کے منصوبے‘ بیرون ملک مقیم اعلیٰ شخصیت کی رال ٹپکنے لگی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں فراہمی و نکاسی آب کے منصوبے‘ بیرون ملک مقیم اعلیٰ شخصیت کی رال ٹپکنے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں فراہمی و نکاسی آب کے منصوبے‘ بیرون ملک مقیم اعلیٰ شخصیت کی رال ٹپکنے لگی‘وزارت بلدیات کیلئے بیرون ملک مقیم ایک سابق وزیر پھر بیتاب ہونے لگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے ساتھ نجی منصوبوں کے نام پر کھلواڑ کیا جا رہا ہے منصوبے منظور ہونے کے… Continue 23reading کراچی میں فراہمی و نکاسی آب کے منصوبے‘ بیرون ملک مقیم اعلیٰ شخصیت کی رال ٹپکنے لگی

راولپنڈی UC29 سے مسلم لیگ (ن) کا وائس چیئرمین کا امیدوار طارق حمید بٹ اشتہاری نکلا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی UC29 سے مسلم لیگ (ن) کا وائس چیئرمین کا امیدوار طارق حمید بٹ اشتہاری نکلا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)راولپنڈی UC29 سے مسلم لیگ (ن) کا وائس چیئرمین کا امیدوار طارق حمید بٹ اشتہاری نکلا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم طارق حمید بٹ عدالتی مفرور ہے اور مظفرآباد پولیس کو مطلوب ہے۔ ملزم طارق حمید جھوٹی گواہی اور آٹھ ساتھیوں سمیت ایک عورت کے اغواءمیں بھی ملوث ہے۔

شاہ محمود حادثے میں بال بال بچ گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ محمود حادثے میں بال بال بچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ کے دوران سٹیج کا پچھلا حصہ گر گیا اور شاہ محمود قریشی جو اس کارنر میٹنگ میں موجود تھے اس حادثے میں بال بال بچ گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی یہاں پر آئے اور کارنر میٹنگ کے دوران وہ سٹیج پر… Continue 23reading شاہ محمود حادثے میں بال بال بچ گئے

عمران خان اگر 200 شادیاں بھی کر لیں تو ان کی قسمت میں کیا نہیں لکھا؟نجومیوں کا دلچسپ انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان اگر 200 شادیاں بھی کر لیں تو ان کی قسمت میں کیا نہیں لکھا؟نجومیوں کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو سیاست راس تھی مگر شادی نہیں‘ شادی ان کے زوال کا سبب بنی اور یہ پیش گوئیاں کی گئی تھی کہ انہیں گولی لگ جائے گی یا وہ قتل کر دیئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ماہر علم نجوم سامعہ خان نے نجی ٹی وی چینل سے… Continue 23reading عمران خان اگر 200 شادیاں بھی کر لیں تو ان کی قسمت میں کیا نہیں لکھا؟نجومیوں کا دلچسپ انکشاف

منی لانڈرنگ بل منظور، کیا عملی اقدامات بھی ہوں گے؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

منی لانڈرنگ بل منظور، کیا عملی اقدامات بھی ہوں گے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں قومی اسمبلی نے مالیاتی جرائم کے موثر انسداد کے لئے ”اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل دوہزار پندرہ“ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ٹیکس فراڈ کے مرتکب افراد کے خلاف بھی اسی قانون کے تحت کارروائی کی جا سکے گی۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں یہ بل وزیر خزانہ اسحاق ڈار… Continue 23reading منی لانڈرنگ بل منظور، کیا عملی اقدامات بھی ہوں گے؟

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ کر ہلاک

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ کر ہلاک

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ باغبانپورہ کے علاقے میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ کر جاں بحق ہ وگیا ہے۔ جاں بحق ہونے والا شخص… Continue 23reading لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ کر ہلاک

الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے اعلان کا نوٹس لے لیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے اعلان کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے اعلان کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے کل وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا اعلان… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے اعلان کا نوٹس لے لیا