حکومتی ممبر اسمبلی کو جرمانہ ،وجہ کیا بنی وہ بھی سامنے آگئی
لاہور(آن لائن) الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج رشید قمر نے کیس کی سماعت کی۔ٹربیونل کی ہدایات کے باوجود خواجہ سلمان رفیق اپنی شہادت قلمبند کرانے کے لئے ٹربیونل کے روبرو پیش نہ ہوئے۔تحریک انصاف کے ناکام امیدوار مراد راس کے وکیل نے ٹربیونل کو آگاہ کیا کہ خواجہ سلمان رفیق انتخابی عذر داری کو لٹکانے… Continue 23reading حکومتی ممبر اسمبلی کو جرمانہ ،وجہ کیا بنی وہ بھی سامنے آگئی