جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم، باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

چیچہ وطنی(نیوز ڈیسک)چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں باپ اور دوبیٹیاں جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پرکسووال کیقریب لاہور سے ملتان جانیوالے بس مخالف سے آنیوالی بس سے ٹکراگئی۔ حادثے میں شوکت علی اور اسکی دو بیٹیاں صبا اور اقراء جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے میں شدید زخمی افراد کو تحصیل ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کردیاگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…