اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس اوراس کے جواب میں پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت اوراپوزیشن لیڈرسیدخورشید شاہ کی جوابی پریس کانفرنس نے وفاق اورسندھ حکومت میں سیاسی تناﺅ میں اضافہ کردیاہے ۔اسی تناظرمیں ایکسپریس نیوز کے پروگرام ”کل تک “ کے اینکرپرسن جاویدچوہدری نے اہم انکشافات کئے ہیں کہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے درمیان کیاچل رہاہے اورجھگڑاکس بات پرہے اوراس کے اندرکی بات کیاہے ۔انہوں نے پروگرام ”کل تک “میں چشم کشا انکشافات کئے ہیں ۔