کراچی میں آپریشن سے دہشتگردختم نہیں بلکہ محتا ط ہوگئے ،اسفندیارولی
کراچی (نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد اسفندیار ولی خان اور سینیٹر شاہی سید نے تبت سینٹر ایم اے جناح روڈ پر ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ باچا خان مرکز سے جاری کردہ مذمتی بیان میں اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ شہر میں جاری آپریشن… Continue 23reading کراچی میں آپریشن سے دہشتگردختم نہیں بلکہ محتا ط ہوگئے ،اسفندیارولی