اوکاڑے سے کامیاب چودھری ریاض الحق جج بھی بول پڑے،اہم شخصیت کی ایسی تعریفیں کہ بس۔۔۔!
اوکاڑہ (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے راہنما اور ایم این اے چودھری ریاض الحق جج نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کا پاکستان کو مختصر دورہ پاکستان موجودہ حکومت کی کامیاب خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے خیر سگالی کے جذبے کے تحت ملاقات سے خطہ میں مثبت اثرات… Continue 23reading اوکاڑے سے کامیاب چودھری ریاض الحق جج بھی بول پڑے،اہم شخصیت کی ایسی تعریفیں کہ بس۔۔۔!