پشاور(نیوز ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں 2بہنیں سورہ کی بھینٹ چڑھا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق 12سالہ مریم اور 2سالہ نازیہ کو ان کے بھائی کی پسند کی شادی کرنے کے باعث مخالفین کے حوالے کیاگیا۔لڑکیوں کی حوالگی کا فیصلہ مقامی جرگہ نے کیا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مریم نے کہاکہ میرا نکاح زبردستی پڑھایاگیا۔نو عمر مریم نے مزید بتایاکہ میں زبردستی بنائے گئے سسرال میں تین دن رہی جس کے بعد میری والدہ کی درخواست پر پولیس نے کارروائی کرکے مجھے وہاں سے نکالا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































