منتخب بلدیاتی نمائندوں نے ووٹ نہ دینے والوں کو سزا دینا شروع کردی
راولپنڈی (آن لائن) بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے چیئرمین اور وائس چیئرمینوں نے راولپنڈی کے ان پولنگ سٹیشنوں کے قریبی علاقوں کی گیس کی سپلائی بند کرا دی ہے جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ یونین کونسل 21 دھوک کالا خان ، شمس آباد ، فیض آباد کی قریبی آبادی سمیت دیگر… Continue 23reading منتخب بلدیاتی نمائندوں نے ووٹ نہ دینے والوں کو سزا دینا شروع کردی