مچل سٹارک نے تیز ترین گیند کراکے کرکٹ کی دنیا میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
پرتھ(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی بولر مچل سٹارک نے 160.4 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کراکے دنیا کے ریکارڈ ساز بولرز میں اپنا نام درج کراتے ہوئے نیا ورلڈ ریکارڈ بنادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کے درمیان آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراو191نڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز انہوں نے یہ کارنامہ… Continue 23reading مچل سٹارک نے تیز ترین گیند کراکے کرکٹ کی دنیا میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا