جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سندھ کے ساتھ پورے ملک میں نئے صوبے بننے چاہئیں،ڈاکٹرفاروق ستار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ کے ساتھ پورے ملک میں نئے صوبے بننے چاہئیں،ڈاکٹرفاروق ستار

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ پورے ملک میں نئے صوبے بننے چاہئیں۔ ایم کیوایم کراچی سمیت اندرون سندھ سے بھی بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہو گی۔وہ پیر کو کراچی پریس کلب کے احتجاجی ڈاکٹروں سے اظہار یکجہتی کے بعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading سندھ کے ساتھ پورے ملک میں نئے صوبے بننے چاہئیں،ڈاکٹرفاروق ستار

این اے122 میں ووٹوں کے اندراج اور منتقلی کےلئے صوبائی الیکشن کمشنر سے تین نکاتی وضاحت طلب

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

این اے122 میں ووٹوں کے اندراج اور منتقلی کےلئے صوبائی الیکشن کمشنر سے تین نکاتی وضاحت طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے حلقہ این اے122میں ووٹوں کے اندراج اور منتقلی کےلئے اعداد و شمار کی تصدیق اور ووٹوں کے ساتھ منسلک فارم اے اور دیگر کوائف کی فراہمی کےلئے تحریک انصاف نے صوبائی الیکشن کمشنر سے تین نکاتی وضاحت طلب کرلی ۔،پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان کی طرف سے صوبائی الیکشن کمشنر مسعود… Continue 23reading این اے122 میں ووٹوں کے اندراج اور منتقلی کےلئے صوبائی الیکشن کمشنر سے تین نکاتی وضاحت طلب

پی پی 89 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی پی 89 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

لاہو(نیوزڈیسک).الیکشن کمیشن نے پی پی 89 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، پولنگ 6 جنوری کو ہو گی ۔پی پی 89 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی یکم اور 2 دسمبر کو جمع کرا سکیں گے، جانچ پڑتال 8 اور 9… Continue 23reading پی پی 89 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

خیبر پختون خوا حکومت 10ہزارسےزائد اساتذہ بھرتی کریگی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبر پختون خوا حکومت 10ہزارسےزائد اساتذہ بھرتی کریگی

پشاور(نیوزڈیسک).خیبرپختونخواکےوزیرتعلیم محمدعاطف نے کہا ہے کہ اگلےماہ تک10ہزارسےزائد اساتذہ بھرتی کیےجائیں گے اورمزید 10اساتذہ کی آسامیاں بھی پیداکی جائیں گی۔صوبائی اسمبلی میں ارکان اسمبلی کےسوالات کےجواب دیتے ہوئےوزیرتعلیم محمد عاطف کا کہناتھا کہ اساتذہ کی کمی پوری کی جارہی ہےاس سال دسمبرتک 10ہزارسےزائد اساتذہ بھرتی کرلیےجائیں گے جس کےلئے ایک لاکھ 77ہزارامیدواروں نےدرخواستیں جمع کروائی… Continue 23reading خیبر پختون خوا حکومت 10ہزارسےزائد اساتذہ بھرتی کریگی

مخدوم امین فہیم کا خلا مشکل سے پر ہو سکے گا،اراکین اسمبلی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

مخدوم امین فہیم کا خلا مشکل سے پر ہو سکے گا،اراکین اسمبلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اراکین قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر بزرگ سیاستدان مخدوم امین فہیم کی ملک و قوم کیلئے خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امین فہیم کی وفات سے ملک ایک محب وطن اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے مدبر سیاستدان سے محروم ہو گیا ہے , امین… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کا خلا مشکل سے پر ہو سکے گا،اراکین اسمبلی

اے این پی کا سندھ اور پنجاب میں کوئی وجود ہی نہیں،پرویزخٹک

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

اے این پی کا سندھ اور پنجاب میں کوئی وجود ہی نہیں،پرویزخٹک

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کی بڑی سیاسی قوت بن چکی ہے جبکہ صوبے کی سابق مخلوط حکومت میں شامل جماعت اے این پی کا سندھ اور پنجاب میں کوئی وجود ہی نہیں ۔عوامی جمہوری اتحاد کا پی ٹی آئی میں ضم ہونا تحریک انصاف کے منشور… Continue 23reading اے این پی کا سندھ اور پنجاب میں کوئی وجود ہی نہیں،پرویزخٹک

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی طرف ہاتھ بڑھادیا،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی طرف ہاتھ بڑھادیا،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کے رویئے کو امتیازی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ موثر اپوزیشن کےلئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے رابطہ کرینگے .اڑھائی سال میں کوئی بھی ہماری تحریک التواءایجنڈے میں شامل نہیں کی گئی ہے نہ ہی ہمیں چیمبر یا کمرہ دیا گیا ہے .پیپلز… Continue 23reading تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی طرف ہاتھ بڑھادیا،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

خیبر پختونخوا میں2018تک ایک ارب بیس کروڑ درخت لگائیں گے , عمران خان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبر پختونخوا میں2018تک ایک ارب بیس کروڑ درخت لگائیں گے , عمران خان

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ملک میں زیادہ درخت لگا کر گلوبل وارمنگ کو روکا جاسکتا ہے , خیبر پختونخوا میں2018تک ایک ارب بیس کروڑ درخت لگائیں گے ۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں2018تک ایک ارب بیس کروڑ درخت لگائیں گے , عمران خان

موثر اپوزیشن کےلئے سید خورشید شاہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے , شاہ محمود قریشی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

موثر اپوزیشن کےلئے سید خورشید شاہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے , شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں موثر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس دوران قومی اسمبلی میں موثر… Continue 23reading موثر اپوزیشن کےلئے سید خورشید شاہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے , شاہ محمود قریشی