جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سنگین الزامات،ن لیگ کا اہم وزیرکو وزارت سے الگ کرنے کا فیصلہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

سنگین الزامات،ن لیگ کا اہم وزیرکو وزارت سے الگ کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )چیئرمین نیب کی طرف سے مبینہ کرپشن کی تحقیقات کی منظوری کے بعد صوبائی وزیر تعلیم ،کھیل رانا مشہود احمدکو کلین چٹ ملنے تک وزارت سے الگ کئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم ،کھیل… Continue 23reading سنگین الزامات،ن لیگ کا اہم وزیرکو وزارت سے الگ کرنے کا فیصلہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد گرفتار، ترجمان رینجرز

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد گرفتار، ترجمان رینجرز

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعتوں کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ہجرت کالونی، لیاقت آباد اور سائٹ ایریا میں کارروائیاں کی گئیں جس میں 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد گرفتار، ترجمان رینجرز

عمران فاروق قتل کیس،وزیرداخلہ کے حکم پرعمل درآمدہوگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس،وزیرداخلہ کے حکم پرعمل درآمدہوگیا

اسلام آباد ((نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے ایم کیو یم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو تحریری احکامات جاری کردیئے۔ یہ مقدمہ ایف آئی اے اسلام آباد کے انسداد دہشت گردی ونگ میں درج ہو گا۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے عمران فاروق قتل کیس… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،وزیرداخلہ کے حکم پرعمل درآمدہوگیا

مارک زکربرگ ،اسلامی دنیا کے شہزادے اورہمارے ارب پتی پاکستانی ؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

مارک زکربرگ ،اسلامی دنیا کے شہزادے اورہمارے ارب پتی پاکستانی ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آپ فیس بک کے اس ایک فیصد شیئر ہولڈر کو دیکھئے اور اس کے بعد اسلامی دنیا کے ان تمام شہزادوں کو دیکھئے جو منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوتے ہیں‘ آپ ان کے بعد پاکستان کے ان ارب پتیوں کو بھی دیکھئے جنہیں اللہ تعالیٰ نے رزق اور دولت سے… Continue 23reading مارک زکربرگ ،اسلامی دنیا کے شہزادے اورہمارے ارب پتی پاکستانی ؟

اسلام آباد کے میئرکاانتخاب،ن لیگ کی آزادامیدواروں کوبڑی پیشکش

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد کے میئرکاانتخاب،ن لیگ کی آزادامیدواروں کوبڑی پیشکش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لئے رابطوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، تحریک انصاف نے 8 اور ن لیگ نے 9 آزاد ارکان سے رابطہ کیا ہے اور دونوں سیاسی جماعتوں نے گروپ کی صورت میں ساتھ دینے پر آزاد ارکان کو ڈپٹی میئر کے… Continue 23reading اسلام آباد کے میئرکاانتخاب،ن لیگ کی آزادامیدواروں کوبڑی پیشکش

پرویزمشرف کو حکومت پر تبصرے کی اجازت کس نے دی ؟‘مریم نواز

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پرویزمشرف کو حکومت پر تبصرے کی اجازت کس نے دی ؟‘مریم نواز

لاہور( نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کو امورمملکت پر تبصرے کی اجازت کس نے دی ؟کیا سنگین غداری کیس کا ملزم بتائے گا کہ حکومت کیسے چلانی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پیمرانے پرویز مشرف پر… Continue 23reading پرویزمشرف کو حکومت پر تبصرے کی اجازت کس نے دی ؟‘مریم نواز

پی آئی اے کاریحام خان پرسنگین الزام،تحقیقات شروع

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پی آئی اے کاریحام خان پرسنگین الزام،تحقیقات شروع

لاہور(نیوزڈیسک) ریحام خان کوسابق شوہرعمران خان کے ساتھ ملنے والے پروٹوکول نے کہیں کانہیں چھوڑا۔ریحام خان جب لاہورسے اسلام آبادپی آئی اے کی ایک پروازپی کے 786میں سوارہوئیں تواس کے بعدوہ بغیرکسی قانون وضابطے کودیکھے طیارے کے کاک پٹ میں گھس گئیں اورپائلٹ سے گفتگوکرناشروع کردی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق جب ان… Continue 23reading پی آئی اے کاریحام خان پرسنگین الزام،تحقیقات شروع

وزیراعلی خیبرپختونخوانے ”جہاد“کااعلان کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

وزیراعلی خیبرپختونخوانے ”جہاد“کااعلان کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخوانے ”جہاد“کااعلان کردیا۔خیبرپختونخواوزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اس امر پر زور دیا ہے کہ حکومت اور سول سوسائٹی اداروں کو ملکر منشیات کے استعمال کے خلاف جہاد کرنا ہو گا کیونکہ منشیات کا استعمال جرائم ، دہشت گردی ، پرتشدد رویوں اور ایڈز جیسی لعنتوں سے معاشرے کو تباہ کر سکتا ہے انہوں نے اس… Continue 23reading وزیراعلی خیبرپختونخوانے ”جہاد“کااعلان کردیا

اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات جیتنے کے بعد،ن لیگ نے ایک اوربڑادعوی کردیا،تحریک انصاف پریشان

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات جیتنے کے بعد،ن لیگ نے ایک اوربڑادعوی کردیا،تحریک انصاف پریشان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات جیتنے کے بعد،ن لیگ نے ایک اوربڑادعوی کردیا،تحریک انصاف پریشان .وزیرمملکت طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت خصوصی بچوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریگی۔جمعرات کے روز اسلام آباد میں خصوصی افراد کے عالمی دن کے سلسلے میں ایک تقریب ہوئی ۔دارالحکومت کے انتظام اور ترقی کے… Continue 23reading اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات جیتنے کے بعد،ن لیگ نے ایک اوربڑادعوی کردیا،تحریک انصاف پریشان