جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پشاور ،خون خوار چوہے بے قابو ،شدید خوف و ہراس،انتظامیہ الرٹ

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں خون خوار چوہے بے قابو ہوگئے ہیں ،پشاورکے علاقہ حسن گھڑی میں چوہے نے تین سالہ بچی کو کاٹ لیا ۔پشاورمیں چوہوں کی تعداد میں مسلسل اضافے اوربچوں کے کاٹنے واقعات کی روک تھام کیلئے انتظامیہ کوالرٹ کردیا ہے ۔گزشتہ رات پشاورکے علاقہ حسن گھڑی میں چوہے نے بچی کی انگلی کاٹ لی۔ تین سالہ عقصہ کورات گئے چوہے نے کاٹ ڈالا ۔ اس سے قبل بھی اسی علاقے میں چوہے کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق ہوگیاتھا۔ پشاورکی ضلعی حکومت نے چوہوں کے سر وں کی قیمت تومقررکردی لیکن فنڈزفراہم نہیں کئے جس کی وجہ سے چوہوں کیخلاف آپریشن نہیں کیاجاسکا۔ دوسری جانب کنٹونمنٹ بورڈ نے فی چوہامارنے پرتین سو روپے انعام مقرر کردیا ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے مطابق مہم دو ماہ تک چلائی جائے گی جس میں زہریلے چوہوں کو مارنے پر انعام دیا جائے گا



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…