وزیر اعظم محمد نواز شریف عوام پر مہربان،بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کو گیس مہنگی کر نے سے روک دیا ۔ ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے گیس کی قیمت میں 38فیصد اضافے کافیصلہ کیا گیاتھا لیکن وزیراعظم نوازشریف نے گیس مہنگی کرنے سے روک دیاہے ¾ گیس کی قیمت میں اضافہ جون 2016میں کیا جائے گا… Continue 23reading وزیر اعظم محمد نواز شریف عوام پر مہربان،بڑی خوشخبری سنادی