ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

شہری تیاری کرلیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرلی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

شہری تیاری کرلیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ما لاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ،برفباری کی پیشگوئی کی ہے،بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،بدھ اور جمعرات کے روز خیبر پختونخواہ،… Continue 23reading شہری تیاری کرلیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرلی

کراچی میں رینجرز اختیارات کا معاملہ لٹک گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

کراچی میں رینجرز اختیارات کا معاملہ لٹک گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ حکومت رینجرزکےاختیارات میں توسیع کے خلاف نہیں، رینجرز کے اختیارات کی توسیع کا معاملہ ایک دو دن میں حل ہوجائیگا۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز کو ایک سال کے لیے بلایا گیاتھا، حکومت کی کوشش… Continue 23reading کراچی میں رینجرز اختیارات کا معاملہ لٹک گیا

پاک چین اقتصادی راہداری نہیں بن سکتی ۔۔۔۔۔۔

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری نہیں بن سکتی ۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے اپنے پروسی ممالک سے تعلقات بہتر نہ ہوئے توپاک چین اقتصادی راہداری نہیں بن سکے گی ۔منگل کو قومی اسمبلی میں حکومت کی کشمیر پالیسی پربحث میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کو ہارٹ ایشیا کانفرنس سے فائدہ اٹھانا ہوگا۔محمد… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری نہیں بن سکتی ۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد کی تاریخ کا پہلا میئر کون ہوگا؟فیصلہ ہوگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد کی تاریخ کا پہلا میئر کون ہوگا؟فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی تاریخ کا پہلا میئر غیر منتخب نمائندہ ہو گا جس کو وزیراعظم نواز شریف چنیں گے‘ اس بات کا انکشاف ایک انگریزی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونے والے آزاد چیئرمینوں میں سے 9 نے… Continue 23reading اسلام آباد کی تاریخ کا پہلا میئر کون ہوگا؟فیصلہ ہوگیا

پیر بابا کی عجیب و غریب وارادات،سب کے سب۔۔۔!!!

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

پیر بابا کی عجیب و غریب وارادات،سب کے سب۔۔۔!!!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نو سرباز جعلی عامل دم کر نے کے بہا نے اہل خا نہ کو نشہ آور دودھ پلا نے کے بعد بے ہو ش کر کے گھر سے لو ٹ ما ر کر کے رفو چکر ہو گیا۔ خا تون بچیوں سمیت8 افراد کو بے ہو شی کی حا لت میں ہسپتال… Continue 23reading پیر بابا کی عجیب و غریب وارادات،سب کے سب۔۔۔!!!

نواز لیگ اور فوج ایک پیج پر، سندھ حکومت تنہا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

نواز لیگ اور فوج ایک پیج پر، سندھ حکومت تنہا

دبئی(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اور پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ گزشتہ رو ز اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں ایک ہی موقف پر نظر آئے جب کہ سندھ حکومت تنہا نظر لیکن مشتبہ افراد کو قصور وار ثابت کرنے کی ذمہ داری اب بھی وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی قانونی ٹیم پر ہوتی ہے۔ جیسے ہی… Continue 23reading نواز لیگ اور فوج ایک پیج پر، سندھ حکومت تنہا

بنوں میں سپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، 2 مطلوب دہشت گرد گرفتار

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

بنوں میں سپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، 2 مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک) سپیشل پولیس یونٹ بنوں ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے کئی وارداتوں میں مطلوب 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیشل پولیس یونٹ نے مصدقہ اطلاعات پر بنوں ریجن میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران اسپیشل پولیس یونٹ نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے موبائل فون… Continue 23reading بنوں میں سپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، 2 مطلوب دہشت گرد گرفتار

ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی دعائیں رنگ لے آئیں ، سب کو نوٹس جاری

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی دعائیں رنگ لے آئیں ، سب کو نوٹس جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ کی ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں نہ دینے کی درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت۔ سماعت جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں2 رکنی بنچ نے کی۔ درخواست میں ڈاکٹر عاصم کی والدہ نے موقف اپنایا کہ رینجرز کیس پر اثر انداز ہونیکی کوشش کررہی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی دعائیں رنگ لے آئیں ، سب کو نوٹس جاری

ایان علی کیخلاف مقدمے کی اہم گھڑی آن پہنچی ۔۔۔۔

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

ایان علی کیخلاف مقدمے کی اہم گھڑی آن پہنچی ۔۔۔۔

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس میں کسٹم حکام نے 8 گواہان کو پیش کردیا ۔منگل کو راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب نے مقدمے کی سماعت کی ۔اس موقع پر ایان علی اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں جب کہ کسٹم حکام کی جانب سے امین فیروز… Continue 23reading ایان علی کیخلاف مقدمے کی اہم گھڑی آن پہنچی ۔۔۔۔