40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف
لاہور(نیو زڈیسک) پاکستان کے معروف اقتصادی ماہرین کی طرف سے جاری رپورٹ’’ پاکستان ا نسانی ترقی کے شعبے میں پیچھے کیوں؟ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ہمسایہ ملکوں سے پیچھے ہے تاہم 40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ماہرین ڈاکٹر… Continue 23reading 40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف