کراچی‘ پولیس موبائل پر فائرنگ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے میانوالی کالونی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کرنیوالے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔میانوالی کالونی میں 3 ملزمان نے پولیس موبائل پرفائرنگ کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے زخمی ملزم شہریارمحسود کو گرفتار کر لیا گیا ،اس کے 2 ساتھی فرار ہو گئے، شہریارقتل اوراقدام قتل کی وارداتوں میں ملوث… Continue 23reading کراچی‘ پولیس موبائل پر فائرنگ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار