جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور ‘ناصر باغ میں سرچ آپریشن ، 34 افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے ناصر باغ میں پولیس نے سرچ آپریشن کےدوران 34 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ، گرفتار افراد میں11 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ایس پی کینٹ کاشف کے مطابق پولیس اسٹیشن ناصر باغ کی حدود میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کیا گیا، اس دوران11 افغان باشندے ، 22 مشتبہ افراد اور ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے 3 ریپٹر، 4 پستول ، 1 شاٹ مشین گن برآمد کی گئی ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…