مذہبی جماعت کے دو سابق ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ ،گرفتار کر نے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایف آئی اے نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ اور ملازمت دلوانے کے الزام میں جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام کے سابق ارکان پارلیمنٹ کو باجوڑ ایجنسی سے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے صاحبزادہ ہارون الرشید… Continue 23reading مذہبی جماعت کے دو سابق ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ ،گرفتار کر نے کا فیصلہ