اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

جھنگ جیل میں ایک کال کوٹھری خالی کر دی گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

جھنگ جیل میں ایک کال کوٹھری خالی کر دی گئی

جھنگ(نیوز ڈیسک) جھنگ جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نذیر نے 1997 میں الطاف نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ مجرم نذیر عرف نہرا کو علی الصبح پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم کو سیشن کورٹ سے سزائے موت سنائی گئی۔ مجرم کی تمام… Continue 23reading جھنگ جیل میں ایک کال کوٹھری خالی کر دی گئی

ہرشخص کو اپنے حصے کا ٹیکس دینا ہوگا، ڈی جی انٹیلی جنس ایف بی آر

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ہرشخص کو اپنے حصے کا ٹیکس دینا ہوگا، ڈی جی انٹیلی جنس ایف بی آر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف بی آر کے ڈائریکٹرجنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو ہارون ترین نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکس چوری اور کرپشن دونوں ہی مسلسل بڑھتے جارہے ہیں اور اس قدر بڑھ چکے ہیں کہ میں خودسوچ میں پڑ جاتا ہوں کہ حکومت کے فراہم کردہ محدود وسائل کرپشن پکڑنے… Continue 23reading ہرشخص کو اپنے حصے کا ٹیکس دینا ہوگا، ڈی جی انٹیلی جنس ایف بی آر

پاکستانی سیمنٹ کی برآمدات میں مجموعی طور پر 25 فیصد کمی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی سیمنٹ کی برآمدات میں مجموعی طور پر 25 فیصد کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں سال کے پہلے 5مہینوں میں پاکستانی سیمنٹ کی برآمدات میں مجموعی طور پر 25 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ مقامی سطح پر سیمنٹ کی فروخت میں 21فیصد اضافہ ہوا ہے ۔غیر ملکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جولائی سے لیکر نومبر تک پاکستان سے سیمنٹ کی برآمدات مجموعی… Continue 23reading پاکستانی سیمنٹ کی برآمدات میں مجموعی طور پر 25 فیصد کمی

خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی خالی نشست پر انتخاب آج ہوگا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی خالی نشست پر انتخاب آج ہوگا

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی خالی نشست پر آج انتخابات ہوں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے خاتون رکن اسمبلی مہر تاج روغانی جبکہ اپوزیشن جماعتوں پیپلز پارٹی ،جمعیت علما اسلام (ف) اور عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر ارباب اکبر حیات کو ڈپٹی سپیکر… Continue 23reading خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی خالی نشست پر انتخاب آج ہوگا

لاہور ہائیکورٹ ،چیف سیکرٹری پنجاب،ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ ،چیف سیکرٹری پنجاب،ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ریونیو کے کرپٹ افسران کے خلاف درج مقدمات پر نیب اور اینٹی کرپشن کی جانب سے کارروائی نہ کرنے اور ریونیو دفاتر میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب،ڈی جی اینٹی کرپشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ ،چیف سیکرٹری پنجاب،ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری

آر ڈی اے کی عدم دلچسپی چھ ما ہ گزرنے کے باجود بھی میٹرو بس سروس منصبوبے کا مری روڈ پر کام مکمل نہ ہو سکا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

آر ڈی اے کی عدم دلچسپی چھ ما ہ گزرنے کے باجود بھی میٹرو بس سروس منصبوبے کا مری روڈ پر کام مکمل نہ ہو سکا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) راولپنڈی ڈیلولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے ) کی عدم دلچسپی چھ ما ہ گزرنے کے باجود بھی میٹرو بس سروس منصبوبے کا مری روڈ پر کام مکمل نہ ہو سکا ،پشاور موڑ انٹر چینج پر کام کی رفتار میں سست روی مزید 3ماہ میں بھی مکمل ہونے کا کوئی امکان نہیں… Continue 23reading آر ڈی اے کی عدم دلچسپی چھ ما ہ گزرنے کے باجود بھی میٹرو بس سروس منصبوبے کا مری روڈ پر کام مکمل نہ ہو سکا

لاہور ہائیکورٹ میں ایان علی پر فردجرم عائد کئے جانے کیخلاف کیس کی سماعت

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ میں ایان علی پر فردجرم عائد کئے جانے کیخلاف کیس کی سماعت

لاہور(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ میں ایان علی کی فردجرم عائد کئے جانے کے خلاف کیس کی سماعت۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے کیس کی سماعت کی۔ ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق سے ہٹ کر فرد جرم عائد کی، ٹرائل کورٹ… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ میں ایان علی پر فردجرم عائد کئے جانے کیخلاف کیس کی سماعت

پمز انتظامیہ کی غفلت ،سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 2افراد جاں بحق 

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پمز انتظامیہ کی غفلت ،سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 2افراد جاں بحق 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پمز ہسپتال انتظامیہ کی غفلت ،سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 2افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ،زخمیوں کو برن سینڑ میں جگہ فراہم نہ کرنے پر لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کیخلاف شدید نعرہ بازی کی جس پر حالات کشیدہ ہو گئے اور پولیس… Continue 23reading پمز انتظامیہ کی غفلت ،سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 2افراد جاں بحق 

مسلم لیگ(ن) کی ووٹرز کے دل جیتنے کیلئے این اے 154 میں رقص و سرور کی محفل

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

مسلم لیگ(ن) کی ووٹرز کے دل جیتنے کیلئے این اے 154 میں رقص و سرور کی محفل

لودھراں(آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے ووٹرز کے دل جیتنے کیلئے این اے 154میں ”رقص و سرور“ کی محفل سجائی، یہ محفل صدیق بلوچ کے حامیوں نے مجرے کے ذریعے ووٹرز کو خوش کرنے کیلئے سجائی۔تفصیلات کے مطابق این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن کے لئے انتخابی مہم کے آخری روز بستی جٹ والا میں… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کی ووٹرز کے دل جیتنے کیلئے این اے 154 میں رقص و سرور کی محفل