اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی والدہ نے سشما سوراج سے وعدہ لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

نواز شریف کی والدہ نے سشما سوراج سے وعدہ لیا

کراچی (ویب ڈیسک) بھارتی اخبار نے انکشاف کیا کہ سشما سوراج کے دورہ پاکستان کے دوران نواز شریف کی والدہ نے ان سے ایک وعدہ لیا اور کہا کہ ”تو میرے وطن سے آئی ہے ،وعدہ کر سم بندھ سدھار کے جائے گی“۔ ششما سوراج نے بھارت کی سرزمین پر قدم رکھنے سے قبل اپنا… Continue 23reading نواز شریف کی والدہ نے سشما سوراج سے وعدہ لیا

وزیرا عظم سیکرٹیریٹ میں پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ قائم

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

وزیرا عظم سیکرٹیریٹ میں پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ قائم

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )اہم اور ترجیحی منصوبوں کی مانیٹرنگ کے لئے وزیرا عظم سیکرٹیریٹ میں پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ ( پی ایم ڈی یو)قائم کر دیا گیا جبکہ وزیراعظم سیکرٹیریٹ کی جانب سے آٹھ ایس گروپ تشکیل دےئے گئے جو کہ 23 اہم ترجیحی منصوبوں اور مختلف سیکٹر میں وزارتوں کی کارکردگی… Continue 23reading وزیرا عظم سیکرٹیریٹ میں پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ قائم

جعلی چالان پر جی پی فنڈ کے کروڑوں روپے نکلوانے کا سکینڈل سامنے آگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

جعلی چالان پر جی پی فنڈ کے کروڑوں روپے نکلوانے کا سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خزانہ پنجاب میں تعینات ٹریژری آفیسر نے جعلی چالان کے ذریعے ملین روپے بینکوں سے نکلوا لینے میں کامیاب ہوگیا ہے جبکہ کیپیٹل ویلیو ٹیکس کی مد میں بھی 19 ملین کی کرپشن کی گئی ہے اس بھاری کرپشن کا انکشاف آڈٹ حکام نے کیا ہے رپورٹ آڈٹ 2014ء کے مطابق… Continue 23reading جعلی چالان پر جی پی فنڈ کے کروڑوں روپے نکلوانے کا سکینڈل سامنے آگیا

پی پی سے سیاسی لڑائی لڑنی ہے تو کھل کر لڑیں،اداروں کو درمیان میں نہ لائیں‘ سعید غنی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

پی پی سے سیاسی لڑائی لڑنی ہے تو کھل کر لڑیں،اداروں کو درمیان میں نہ لائیں‘ سعید غنی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ چودھری نثار دہشت گردوں کی معاونت کا الزام پیپلزپارٹی پر لگا رہے ہیں۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی سے سیاسی لڑائی لڑنی ہے تو کھل کر لڑیں،اداروں کو سیاسی لڑائی میں نہ لائیں،ان حالات میں فوج… Continue 23reading پی پی سے سیاسی لڑائی لڑنی ہے تو کھل کر لڑیں،اداروں کو درمیان میں نہ لائیں‘ سعید غنی

اسرائیل کو غزہ کی پٹی کا محاصرہ ہرصورت ختم کرنا ہوگا، احمد داﺅد اوگلو

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

اسرائیل کو غزہ کی پٹی کا محاصرہ ہرصورت ختم کرنا ہوگا، احمد داﺅد اوگلو

انقرہ (نیوزڈیسک) ترکی کے وزیراعظم احمد داو¿د اوگلو نے اسرائیل کےساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے مذاکرات جاری رکھنے کی تصدیق کی ہے مگر ساتھ ہی کہا ہے کہ انقرہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محاصرے کے خاتمے کے مطالبے پرقائم ہے۔انقرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم داﺅد اوگلو نے… Continue 23reading اسرائیل کو غزہ کی پٹی کا محاصرہ ہرصورت ختم کرنا ہوگا، احمد داﺅد اوگلو

بچوں کو جنسی ترغیب دینا اور فلم بندی جرم قرار، سینٹ سے بل منظور

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بچوں کو جنسی ترغیب دینا اور فلم بندی جرم قرار، سینٹ سے بل منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ نے تعزیرات پاکستان اور ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت بچوں کو جنسی ترغیب دینا، جنسی عمل کی فلم بندی اور زیادتی جرم قرار دیا گیا ہے۔گزشتہ روز کو یہاں چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران تعزیرات پاکستان اور ضابطہ فوجداری… Continue 23reading بچوں کو جنسی ترغیب دینا اور فلم بندی جرم قرار، سینٹ سے بل منظور

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج ختم ہونے کے باوجود پروازیں تاخیر کا شکار

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج ختم ہونے کے باوجود پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی (نیوزڈیسک) پی آئی اے ملازمین کا احتجاج ختم ہونے کے باوجود متعدد پروازیں تاخیر کا شکار رہیں‘ پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بدھ کے روز تک بھی مکمل بحال نہیں ہوسکا۔ پی آئی اے ملازمین کی جانب سے نجکاری کے خلاف اور صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج پورے ملک میں جاری تھا مگر… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کا احتجاج ختم ہونے کے باوجود پروازیں تاخیر کا شکار

کشمیری جدوجہد آزادی میں تنہاءنہیں، قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے،سراج الحق

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

کشمیری جدوجہد آزادی میں تنہاءنہیں، قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے،سراج الحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیری قیادت آزاد کشمیر کو تحریک آزادی کا حقیقی بیس کیمپ بنائے۔ پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے رہنما… Continue 23reading کشمیری جدوجہد آزادی میں تنہاءنہیں، قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے،سراج الحق

پاکستان اور بھارتی افواج کا کنٹرول لائن پرجنگ بندی کی پاسداری پر اتفاق

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

پاکستان اور بھارتی افواج کا کنٹرول لائن پرجنگ بندی کی پاسداری پر اتفاق

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر کی پاسداری کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے بٹالین کمانڈروں کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی جس میں دونوں فریقین نے مفاہمتی عمل جاری رکھنے، رابطوں کو بحال رکھنے اور ایل او… Continue 23reading پاکستان اور بھارتی افواج کا کنٹرول لائن پرجنگ بندی کی پاسداری پر اتفاق