جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

حکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

حکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار

اسلام آباد(این این آئی)آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومتی اتحادی جماعتیں ایک پیچ پر آگئیں ، جے یو آئی نے ساتھ دینے سے انکار کر دیاجبکہ مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورت کیلئے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے ترامیم سے متعلق سفارشات کی تیاری کیلئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی… Continue 23reading حکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار

ڈنکی لگا کر اسپین جانے والی کشتی میں سوار4 پاکستانی جاں بحق

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

ڈنکی لگا کر اسپین جانے والی کشتی میں سوار4 پاکستانی جاں بحق

کراچی (این این آئی)ڈنکی لگا کر اسپین جانے والی کشتی میں سوار4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔ چاروں نوجوانوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئی۔ حادثے میں جاں بحق وزیر آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان ابوھریرہ کی دو سال قبل شادی… Continue 23reading ڈنکی لگا کر اسپین جانے والی کشتی میں سوار4 پاکستانی جاں بحق

دکی،شہید مزدوروں کے ورثا کوفی کس 15لاکھ دینے کا اعلان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

دکی،شہید مزدوروں کے ورثا کوفی کس 15لاکھ دینے کا اعلان

دکی (این این آئی)بلوچستان کے علاقے دکی میں گزشتہ روز کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 21 کان کن جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آوروں نے 10 کوئلہ کانوں کے انجن بھی آگ لگا کر نذر آتش کردیے۔ تاہم، حکومت نے شہید مزدوروں کے ورثا کو فی کس 15 لاکھ… Continue 23reading دکی،شہید مزدوروں کے ورثا کوفی کس 15لاکھ دینے کا اعلان

لاہور،کراچی،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

لاہور،کراچی،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل

لاہور(این این آئی)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل ہیں۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے جب کہ دونوں شہروں کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت پایا گیا ہے۔ آج لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 229 ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading لاہور،کراچی،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل

راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

راولپنڈی(این این آئی) ضلع کچہری میں دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا لیکن پولیس تماشائی بنی رہی۔دونوں گروپوں میں لاتوں گھونسوں کا آزادانہ تبادلہ ہوا جب کہ جوڈیشل کمپلیکس کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔دونوں گروہوں کے درمیان زمین کی ملکیت کا تنازع ہے اور ایک دوسرے کے خلاف قتل اور اقدام قتل سمیت متعدد… Continue 23reading راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 24 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 44 لاکھ روپے سے زائد مالیت… Continue 23reading اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار

پاکستان 200 ٹن امدادی اشیاء فلسطین اور لبنان بھیجے گا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان 200 ٹن امدادی اشیاء فلسطین اور لبنان بھیجے گا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان فلسطین اور لبنان کے لیے 200 ٹن امدادی اشیاء بھیجے گا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے چارٹر پروازوں کی پیشکش طلب کر لیں۔این ڈی ایم اے نے فلسطین اور لبنان کے لیے انسانی امداد کی نقل و حمل کے لیے 2 چارٹر پروازوں کی معروف ایئر کارگو کمپنیوں سے بولی طلب کرلی۔… Continue 23reading پاکستان 200 ٹن امدادی اشیاء فلسطین اور لبنان بھیجے گا

فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں رفتار موٹر سائیکل موڑ کاٹتے ہوئے طارق آباد فلائی اوور سے نیچے گر گیا،2نوجوان جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد: طارق آباد فلائی اوور جھمرہ روڈ پر ٹریفک حادثہ کی کال موصول ہوئی۔ موقع سے ملنے والی معلومات کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل موڑ کاٹتے… Continue 23reading فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق

پاکستان کی فضائی حدود سے اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کی فضائی حدود سے اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان کی فضائی حدود سے اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقہ جات سمیت کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوا ہے اور پروازوں کی تعداد 750 سے زائد ہوگئی ہے۔پروازوں میں اضافہ ایران کی فضائی حدود بند ہونے… Continue 23reading پاکستان کی فضائی حدود سے اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافہ

Page 107 of 12114
1 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 12,114