لاہور ڈویژن میں صحت کارڈ کی سہولت مکمل طور پر میسر ہو گئی ، فواد چوہدری
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ لاہور ڈویژن میں صحت کارڈ کی سہولت مکمل طور پر میسر ہو گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں آئندہ 45 دنوں میں صوبہ پنجاب کے تمام خاندان صحت کارڈ کے ذریعے دس لاکھ تک سالانہ کے علاج کے اھل ہوں… Continue 23reading لاہور ڈویژن میں صحت کارڈ کی سہولت مکمل طور پر میسر ہو گئی ، فواد چوہدری