احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان کے خلاف پیراں غائب اور ساہو وال رینٹل پاور ریفرنسز… Continue 23reading احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا