نواز شریف کو بڑا جھٹکا ، اہم ترین فیملی ممبر نے استعفیٰ دیدیا،وجہ انتہائی اہم؟
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ لاہور کے صدر میاں محسن لطیف نے پارٹی پالیسیوں سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محسن لطیف نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی پالیسیوں سے اختلاف کے باعث وہ پارٹی عہدے سے مستعفی ہوئے… Continue 23reading نواز شریف کو بڑا جھٹکا ، اہم ترین فیملی ممبر نے استعفیٰ دیدیا،وجہ انتہائی اہم؟