نیب کو مشرف نے نواز شریف سے انتقام کیلئے بنایا تھا: پرویز رشید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نیب کا موجودہ ڈھانچہ جنرل مشرف نے بنایا تھا، جس کا مقصد نواز شریف سے انتقام لینا تھا، جنہیں نیب قوانین سے ڈر لگتا تھا انہوں نے ن لیگ کو چھوڑ کر مشرف لیگ کو جوائن کرلیا تھا۔ پرویز رشید نے… Continue 23reading نیب کو مشرف نے نواز شریف سے انتقام کیلئے بنایا تھا: پرویز رشید