وفاقی حکومت نیب بارے بوکھلا گئی ہے، نیب پر تنقید کرنے سے لگتا ہے کہ کوئی گڑ بڑ ہے،خورشید شاہ
لاہور(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نیب بارے بوکھلا گئی ہے نیب پر تنقید کرنے سے لگتا ہے کہ کوئی گڑبڑ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading وفاقی حکومت نیب بارے بوکھلا گئی ہے، نیب پر تنقید کرنے سے لگتا ہے کہ کوئی گڑ بڑ ہے،خورشید شاہ