ن لیگ کی حکومت کا مستقبل اور مصطفی کمال کی واپسی،شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران نیب سے تعاون نہیں بلکہ اسے آنکھیں دکھا کر دباﺅ میں لارہے ہیں،حکمران اپنے رویے سے ایسا ظاہر کر رہے ہیں جیسے راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے لیکن میںایسا نہیں دیکھ رہا ۔ ایک انٹر ویو میں شیخ رشید… Continue 23reading ن لیگ کی حکومت کا مستقبل اور مصطفی کمال کی واپسی،شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا