ڈاکٹر عاصم کیس: انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دہشت گردی کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت جاری تھی جس دوران عدالت… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیس: انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری