بدھ‬‮ ، 11 جون‬‮ 2025 

حکومت کا گرنا یا نہ گرنا اللہ کے ہاتھ میں ہے، ایاز صادق

datetime 2  مارچ‬‮  2016

حکومت کا گرنا یا نہ گرنا اللہ کے ہاتھ میں ہے، ایاز صادق

سمن آباد (نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی اکثر باتوں کے دو دو مطلب ہوتے ہیں، ان کو بات کہنے میں ملکہ حاصل ہے،حکومت گرانے یا نہ گرانے کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔ان خیالات کا اظہار سردار ایاز صادق نے سمن آباد میں ٹیوب… Continue 23reading حکومت کا گرنا یا نہ گرنا اللہ کے ہاتھ میں ہے، ایاز صادق

نیب کا ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن کا ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

datetime 2  مارچ‬‮  2016

نیب کا ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن کا ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیب نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف ایل پی جی اور ایل این جی زیادہ نرخ پر حاصل کرکے قومی خزانے کو 17 ارب روپے سے زائد نقصان پہنچانے کے الزام میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیرمین نیب چوہدری قمرزمان کی… Continue 23reading نیب کا ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن کا ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

datetime 2  مارچ‬‮  2016

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سردار لطیف کھوسہ نے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ 20مارچ تک درخواستیں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے نام ارسال کی جائیں۔ سردار لطیف کھوسہ نے… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

عزیر بلوچ کے بعد اہم ترین گرفتاری

datetime 2  مارچ‬‮  2016

عزیر بلوچ کے بعد اہم ترین گرفتاری

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرزنے فشریز میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردارعزیر بلوچ کا سابق دست راست وسیم احمد کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے عزیربلوچ سے تحقیقات کی روشنی میں فشریز پر کارروائی کرتے ہوئے ملازمین کی یونین کے جوائنٹ سیکریٹری اورموجودہ مارکیٹ آفیسر وسیم احمد کو حراست میں لے… Continue 23reading عزیر بلوچ کے بعد اہم ترین گرفتاری

بڑی کارروائی،اہم ترین گرفتاریاں

datetime 2  مارچ‬‮  2016

بڑی کارروائی،اہم ترین گرفتاریاں

لاہور (نیوزڈیسک ) لاہور میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے قریب سے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں کو اطلاع ملی تھی کہ چند افراد لیاقت آباد کے علاقے میں رہائش رکھے ہوئے ہیں اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ ریکی کے بعد حساس ادرے نے کارروائی کی اور… Continue 23reading بڑی کارروائی،اہم ترین گرفتاریاں

پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا

datetime 2  مارچ‬‮  2016

پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا، سابقہ ضلعی جائینٹ سیکرٹری و سابقہ ناظم یو نین کونسل شیر گڑھ نے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا۔ اعلان شیر گڑھ پریس کلب میں چئیرمین ڈیڈک کمیٹی مردان افتخار علی مشوانی ایم پی اے کیساتھ پُر ہجوم پریس کانفرنس… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا

ممتاز قادری کی پھانسی متعلق طاہر القادری نے کوئی بیان نہیں دیا ،ترجمان

datetime 2  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کی پھانسی متعلق طاہر القادری نے کوئی بیان نہیں دیا ،ترجمان

لاہور (نیوز ڈیسک)منہاج القرآن نے سلمان تاثیر قتل کیس کے مجرم ممتازقادری کی پھانسی سے متعلق مذہبی سکالر اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے بیان کی تردید کردی اور واضح کیاکہ اُنہوں نے کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا ۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان نے واضح کیاکہ ممتازقادری کو… Continue 23reading ممتاز قادری کی پھانسی متعلق طاہر القادری نے کوئی بیان نہیں دیا ،ترجمان

سپریم کورٹ کا این اے 267 جھل مگسی میں دوبارہ الیکشن کا حکم

datetime 2  مارچ‬‮  2016

سپریم کورٹ کا این اے 267 جھل مگسی میں دوبارہ الیکشن کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دو 267جھل مگسی میں دوبارہ الیکشن کا حکم دیتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف مسلم لیگ نون کے رکن خالد مگسی کی اپیل خارج کردی۔ بدھ کو یہاں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن… Continue 23reading سپریم کورٹ کا این اے 267 جھل مگسی میں دوبارہ الیکشن کا حکم

لندن سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے

datetime 2  مارچ‬‮  2016

لندن سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لندن سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق لندن میں غیر قانونی طور پر مقیم 42 پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔ امیگریشن حکام کی جانب سے مسافروں کی اسکروٹنی کا عمل… Continue 23reading لندن سے ڈی پورٹ ہونے والے 42 پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئے