احتساب عدالت میں سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار دم توڑ گیا
لاہور( این این آئی)احتساب عدالت میں سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار دم توڑ گیا ۔ تھانہ گرین ٹائون کا ہلکار محمد یعقوب احتساب عدالت میں سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھا جہاں اس کی اچانک طبیعت ناساز ہو گئی ۔ اہلکار کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھاکہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔پولیس… Continue 23reading احتساب عدالت میں سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار دم توڑ گیا