جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کور کمانڈر حملہ کیس ، سابق آرمی چیف کی نواسی کے گھر چھاپہ، ملزمہ فرار ، شوہر گرفتار

datetime 21  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کیس میں پولیس نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی اور سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کی نواسی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پولیس کے پہنچنے پر خدیجہ شاہ گھر کے پچھلے دروازے سے فرار ہوگئیں جبکہ پولیس نے ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔ کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیس میں خدیجہ شاہ مرکزی ملزمہ ہیں اور پولیس ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے ما رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیا تھا کہ خدیجہ شاہ لوگوں کو فون کر کے کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کیلئے بلاتی رہیں، پولیس نے دستیاب ٹھو س ثبوت کی بناپر مختلف جگہوں پر چھاپے مارے تھے لیکن وہ وہاں سے بھی فرار ہوگئی تھیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…