پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عثمان ڈار کے بھائی وہاڑی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

سیالکوٹ(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار کو وہاڑی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔رہنما تحریک انصاف کے بھائی عامر ڈار کو پولیس نے چند روز قبل گرفتار کر کے وہاڑی جیل میں منتقل کیا تھا، عامر ڈار پر کرپشن کے الزامات تھے۔اینٹی کرپشن کی ٹیم نے عامر ڈار کو گرفتار کر کے عثمان سرور کی عدالت میں پیش کیا، اینٹی کرپشن پولیس نے عدالت سے 3 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…