ترکیہ سے امدادی سامان لیکر ایک اور طیارہ کراچی ائیرپورٹ پہنچ گیا
استنبول (این این آئی)ترکیہ کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے، ایک اور خصوصی طیارہ امدادی سامان لیکر ترکیہ سے کراچی ائیرپورٹ پہنچ گیا۔اس موقع پر ترکیہ کے نائب قونصل جنرل، نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)، وزارت خارجہ اور اے ایس ایف حکام ائیرپورٹ پر موجود… Continue 23reading ترکیہ سے امدادی سامان لیکر ایک اور طیارہ کراچی ائیرپورٹ پہنچ گیا