داخلہ رانا ثنااللہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس، رپورٹ طلب
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ مال میں آگ لگنے کی وجوہات کا جائزہ لیکر ذمہ داران کا تعین کیا جائے اور آگ لگنے کی مفصل رپورٹ وزارت داخلہ کوجمع کرائی جائے۔