ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

اہم پی ٹی آئی رہنما نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 22  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید بھی موجود تھے۔ مریم نواز نے دوست محمد مزاری کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خوش آمدید کہا کہ آپ کے آنے سے جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) مزید مضبوط ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…