پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری وجاہت نے بھی پی ٹی آئی اور پرویز الٰہی کا ساتھ چھوڑ دیا

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما چوہدری وجاہت حسین نے پارٹی چھوڑنے اور دوبارہ ق لیگ میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے ان کا استقبال کیا اور مسلم لیگ ہاؤس آنے پر انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت نے کہا کہ ملک میں اس وقت توڑنے کی نہیں بلکہ جوڑنے کی سیاست کی ضرورت ہے، ہمیں اس وقت مل کر پاکستان کو معاشی مشکلات سے باہر نکالنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…