وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی
مکوآنہ (این این آئی ) کالجز میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔تفصیلات کیمطابق فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے سرکاری کالجز میں اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے، دو ماہ سے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی