پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بابا کوکیا جواب دوں گی؟ شہدا کی تصویریں جلانے والے شرپسندوں سے شہیدکی بیٹی کا سوال

datetime 22  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)9 مئی یوم سیاہ کے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہدا کی یادگاروں اور تصاویر کی بے حرمتی پر سپاہی عمران شہید کی بیٹی اپنے دل کا حال سناتے ہوئے رو پڑیں۔9 مئی کے واقعات پر شہدا کی یادگاروں اور تصاویر کی بے حرمتی پر سپاہی عمران شہید کی بیٹی کے دل دہلا دینے والے جذبات سامنے آئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں سپاہی عمران شہید کی بیٹی نے کہا کہ جنہوں نے شہدا کی تصویروں کو جلایا ہے میرا ان سے سوال ہے جب آپ لوگ ہی ملک کا ساتھ نہیں دیں گے تو یہ وطن تباہ ہو جائیگا؟سپاہی عمران شہید کی بیٹی نے کہا کہ میں اپنے بابا کو کیا جواب دوں گی، جن لوگوں کیلئے وہ شہید ہوئے وہ آپ کی تصویروں کو جلاتے ہیں، جب آپ لوگ ہی ملک کا ساتھ نہیں دیں گے تو یہ وطن تباہ ہو جائیگا۔شہید کی بیٹی نے کہاکہ آپ کے پاس اس حرکت کی تلافی کیلئے کو ئی جواب ہے؟ میں پاکستان اور شہدائے پاکستان سے پیار کرتی ہوں آپ بھی شہداسے پیار کریں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…