قصور ،شادی کے دن ہی پراسرار واقعہ،شہنائیوں والے گھر میں کہرام مچ گیا
قصور( نیوزڈیسک )قصور کے قصبے کنگن پورمیں نوبیاہتا جوڑے کی پراسرار ہلاکت سے شہنائیوں والے گھر میں کہرام مچ گیا،پولیس نے مختلف پہلوﺅں پرتفتیش کر دی ۔پولیس کے مطابق دلہا دلہن کی پراسرارہلاکت کا واقعہ موضع معرفنگ والا میں پیش آیا۔اہل خانہ نے بتایاکہ غلام حیدر اور اللہ معافی کی شادی ہفتہ 19مارچ کو ہی… Continue 23reading قصور ،شادی کے دن ہی پراسرار واقعہ،شہنائیوں والے گھر میں کہرام مچ گیا